حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "الغیبه نعمانی" میں نقل ہوئی ہے۔
اس حدیث کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
مَن سَرَّهُ أنْ یَکونَ مِن أصحابِ القائِمِ فَلیَنتَظِر وَ لْیَعَمل بِالوَرَعِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
"اگر کسی کو یہ پسند ہو کہ وہ امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کے ساتھیوں میں سے ہو تو اسے حضرت (کے فرج) کا منتظر ہونے کے ساتھ ساتھ تقویٰ بھی اختیار کرنا چاہئے "۔
الغیبة، نعمانی، ص ۲۰۰